اغراض و مقاصد

  1. پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی زبانوں کے ادب کے قارئین پاکستانی اہل قلم کےبنیادی کوائف تک براہِ راست رسائی حاصل کر سکیں گے
  2. مختلف پاکستانی زبانوں کے ادب پر تحقیق کرنے والے اساتذہ اور طلباپاکستانی اہل قلم کے بنیادی کوائف سے براہ راست استفادہ کر سکیں گے
  3. یونیورسٹیوں میں پاکستانی ادب پر تحقیق کرنے والے حضرات متعلقہ اہل قلم سے براہ راست رابطہ کرکے ان سے استفادہ کر سکیں گے
  4. مختلف پاکستانی زبانوں کے اہل قلم ایک دوسرے سے رابطے میں آسکیں گے جس سے وہ نہ صرف ایک دوسرے کے قریب آئیں گے بل کہ ایک دوسرے سے
  5. استفادہ بھی کر سکیں گے

  6. اکادمی ادبیات پاکستان کو پاکستانی اہل قلم کے کوائف کی مینجمنٹ اورانھیں وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ کرنے میں آسانی رہے گی

Comments are closed.